تاریخ شائع کریں2017 14 November گھنٹہ 15:21
خبر کا کوڈ : 293668

اسلامی جمہوریہ ایران میں عام سوگ اور عزا کا اعلان

رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی قوم بالخصوص صوبہ کرمانشاہ کے شہید پرور عوام کو تعزیت
ایرانی حکومت نے زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے والے سول اور فوجی اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں عام سوگ اور عزا کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ملک کے مغربی صوبوں میں زلزلہ سے متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے  بروز منگل ملک بھر میں عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔ 

حکومتی کابینہ کے اراکین نے ایک بیان میں اس دردناک حادثے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی قوم بالخصوص صوبہ کرمانشاہ کے شہید پرور عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ 

ایرانی حکومت نے زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے والے سول اور فوجی اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9s0xjyt0n96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ