اسلامی ممالک کے حکمران برما میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے کردار ادا کریں
ہمیں چاہئے کہ ہم محرم الحرام میں بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو امن و امان کے لئے مسئلہ پیدا کرتے ہیں
ہمیں چاہئے کہ ہم محرم الحرام میں بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو امن و امان کے لئے مسئلہ پیدا کرتے ہیں
شیئرینگ :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمران برما میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے کردار ادا کریں اور مذہبی بنیادوں پر دہشت گردی کو ختم کیا جائے۔
علامہ ساجد علی نقوی نے سیالکوٹ میں بشارت عظمیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم محرم الحرام میں بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں جو امن و امان کے لئے مسئلہ پیدا کرتے ہیں۔
کانفرنس کے اختتام پر علامہ ساجد نقوی نے پاکستان، برما، کشمیر، فلسطین، عراق، شام، یمن کے مظلوم اور نہتے مسلمانوں کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کروائی۔