تاریخ شائع کریں2017 19 October گھنٹہ 01:14
خبر کا کوڈ : 289436

میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد

١۰ میلیارد ریال کی امداد میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے،
مقام معظم رہبری کی جانب سے میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے ١۰ ملیارد ریال مختص کرنے کا حکم
میانمار کے مظلوم  مسلمانوں کے لئے امداد
ہلال احمرمیں نمائندہ ولی فقیہ نے میانمار کے مظلوم مسلمانوں کی حالت کے پیش نظر مقام  مقام معظم رہبر انقلاب حضرت آیت الله سید علی خامنه ای کی جانب سے ١۰ میلیارد ریال کی امداد کے لئے مختص کئے ہیں۔
   
تنا کی خبر کے مطابق،  مقام معظم رہبر انقلاب حضرت آیت الله سید علی خامنه ای  کے دفتر کے اطلاعات عامہ کے سربراہ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس ھلال احمر میں نمائندہ ولی فقیہ کو ایک حکم جاری ہوا ہے کہ جس میں میانمار کے مظلوم  مسلمانوں کے لئے ١۰ ملیارڈ ریال کی رقم مقام معظم رہبری کی جانب سے مختص کرنے کو کرنے کو کہا گیا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcbf9b50rhbwap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ