تاریخ شائع کریں2017 22 November گھنٹہ 17:18
خبر کا کوڈ : 295042

سعودی عرب، طوفانی بارش، ژالہ باری، نظام زندگی مفلوج

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری
جدہ ، مدینہ اور مکہ میں طوفانی بارش ہوئی ،تبوک میں ژالہ باری کے بعد حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی ۔
سعودی عرب، طوفانی بارش، ژالہ باری، نظام زندگی مفلوج
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج اور درہم و برہم ہوگیا جبکہ سڑکیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔

جدہ ، مدینہ اور مکہ میں طوفانی بارش ہوئی ،تبوک میں ژالہ باری کے بعد حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی ۔

ژالہ باری اور طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج اور در ہم و برہم ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے آج بھی تعلیمی ادارے بند رہے ،جدہ ائرپورٹ سے پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcbasb55rhb9gp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ