تاریخ شائع کریں2017 14 November گھنٹہ 14:31
خبر کا کوڈ : 293648

قندھار میں دہشتگردانہ حملہ 22 پولیس اہلکار ہلاک

فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے
فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے
قندھار میں دہشتگردانہ حملہ 22 پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں کے حملےمیں 22 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcbafb5wrhb90p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ