تاریخ شائع کریں2017 21 September گھنٹہ 20:59
خبر کا کوڈ : 284918

لیبیا کا شہر صبراتہ آزاد ہوگیا

لیبیا کا شہر صبراتہ، داعش کے قبضے سے آزاد
لیبیا کی فوج نے صبراتہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش بھی ناکام بنا دی۔
لیبیا کا شہر صبراتہ  آزاد ہوگیا
لیبیا کی فوج نے داعش سے وابستہ مسلح ملیشیا کو صبراتہ شہر سے پیچھے دھکیلنے کے بعد، مختلف محلوں اور شہر کے وسیع علاقے پر اپنی گرفت مضبوط کرلی  ہے۔

لیبیا کی فوج نے صبراتہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش بھی ناکام اور داعشی ملیشیا کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔

صبراتہ شہر میں اتوار کے روز سے لیبیا کی قومی فوج اور داعش سے وابستہ مسلح ملیشیا کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی تھیں۔
https://taghribnews.com/vdcb8ab5wrhbw9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ