تاریخ شائع کریں2016 12 December گھنٹہ 16:01
خبر کا کوڈ : 253542

30 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17 دسمبر 2016

اس سال وحدت اسلامی کانفرنس کا موضوع " وحدت اور تکفیری گروہوں سے مقابلے کی ضرورت" ہے
30 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17 دسمبر 2016 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی جائے گی۔
30  ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17  دسمبر 2016
 30  ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15,16,17  دسمبر 2016 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی جائے گی۔

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ روابط عامہ نے اطلاع دی ہے کہ اس سال وحدت اسلامی کانفرنس کا موضوع " وحدت اور تکفیری گروہوں سے مقابلے کی ضرورت" ہے۔

کانفرنس میں دنیا بھر کے پچاس سے زائد ممالک سے مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جن میں ملائیشیا، روس، انڈونیشیا، عراق، لبنا، تھائی لینڈ، الجزائر، برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا، تیونس، چین اور مصر سمیت دیگر ممالک سے معزز علمائے کرام اور دونشور حضرات شرکت کریں گے۔

مسلمانوں کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے میں تکفیری گروہوں کا کردار، امت مسلمہ کی وحدت کے لئے تکفیری گروہوں سے مقابلہ کی ضرورت، تکفیری گروہوں کے ذریعے امت اسلامی میں دراڑیں ڈالنے کی استعماری سازش، تکفیری گروہ فلسطینی کاز کے لئے خطرہ سمیت مختلف اہم موضوعات ہیں جن پر تیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں گفتگو کی جائے گی۔
https://taghribnews.com/vdcayenuu49nmm1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ