تاریخ شائع کریں2017 22 November گھنٹہ 21:58
خبر کا کوڈ : 295069

یمن کی صورتحال ، انسانی تاریخ کا بدترین بحران

اقوام متحدہ نےیمن کی صورتحال کو انسانی تاریخ کا بدترین بحران قرار دےدیا۔
یمن کی صورتحال ، انسانی تاریخ کا بدترین بحران
اقوام متحدہ نےیمن کی صورتحال کو انسانی تاریخ کا بدترین بحران قرار دےدیا۔

اقوام متحدہ کے مطابق یمن کے محاصرے کے باعث اس سال وہاں جنگ، بھوک اور بیماری کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 50ہزار سے زائد ہوگئی۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کے محاصرے کی وجہ سے بھوک اور بیماریوں سے روزانہ 130بچوں موت کا شکار ہو رہے ہیں۔

ایک کروڑ 10لاکھ بچوں سمیت 2کروڑ یمنی فوری امداد کے منتظر ہیں، جبکہ محاصرہ جزوی ختم ہونے کے باوجود 32 لاکھ یمنی بھوک کاشکارہوں گے۔

اقوام متحدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ علاج اور غذا نہ ملی تو چند ماہ میں ڈیڑھ لاکھ یمنی بچے موت کا شکار ہوجائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaimnuo49now1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ