تاریخ شائع کریں2017 13 October گھنٹہ 09:27
خبر کا کوڈ : 288337

تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد کی تشکیل

عالمی اداروں پر مشتمل اتحاد میں دنیا کی مختلف تنظیموں کے سربراہ شامل ہیں،
تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان کے پہلے اجلاس میں عالم اسلام کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد کی تشکیل
تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد تشکیل دیا گیا، اس اتحاد کا پہلا اجلاس تہران میں منعقد ہوا،جس میں عالم اسلام کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ 
  
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾ کے مطابق،عالمی اداروں پر مشتمل اتحاد کہ جو تقریب کے زیر تحت تشکیل پایا ہے کہ جس میں دنیا کی مختلف تنظیموں کے سربراہ شامل ہیں، اس اتحاد کا پہلا اجلاس تہران میں منعقد ہوا اور اس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس آٹھ رکنی اتحاد میں، لکھنےوالے، شعرا،وکلاء، امدادی تنظمیں، اقتصاددان، سیاسی افراد اور اولمپین حضرات شامل ہیں۔

اس اتحادی تنظیم کے پہلے اجلاس میں اساس نامے کی تصویب کا کام انجام دیا گیا اور قوانین مرتب کئے گئے اور اتحاد کے اساسی ارکان کو منتخب کیا گیا اور آئندہ ہونے والے اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcaeanu049nae1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ