تاریخ شائع کریں2012 7 April گھنٹہ 12:36
خبر کا کوڈ : 89582
ایران کی تاریخ میں پہلی مرتبہ:

زاھدان میں عمر رسیدہ لوگوں کے لیے خصوصی دانشگاہ کا قیام

تنا (TNA) برصغیر بیورو
پچاس سال کی عمر سے زیادہ کے لوگ اس یونیورسٹی میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
زاھدان میں عمر رسیدہ لوگوں کے لیے خصوصی دانشگاہ کا قیام

تقریب خبررساں ادارے(تنا) کے مراسلے کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کے صوبہ سیستان کی دارالحکومت زاھدان میں ایران کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسی دانشگاہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں ۵۰ سال سے زیادہ عمر کے لوگ مفت تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔

زاھدان کی میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ڈپٹی جناب مہدی طباطبائی نے ‘‘ہیلتھ ویک‘‘ کے موقع پر اس بات کا اعلان کیا ہے۔

مہدی طباطبائی نے کہا کہ‘‘پچاس سال کی عمر سے زیادہ کے لوگ اس یونیورسٹی میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں‘‘ 

ایران میں ہر سال اپریل 6 سے اپریل 12 تک ’’ہیلتھ ویک‘‘ منایا جاتا ہے۔

https://taghribnews.com/vdcdxk0j.yt0nj6342y.html
منبع : تقریب نیوز
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ

Kentaro
Thinking like that is really impesrsive
feedback