تاریخ شائع کریں2011 17 September گھنٹہ 21:03
خبر کا کوڈ : 63450
فرانس:

مارسیل کے مسلمانوں کیلئے وقتی طور مسجد کا انتظام ہو گیا

تنا(TNA)کشمیر
تقریب نیوز کا فرانس سے مراسلہ :ڈیو ژنل کمشنر "بوش دو رون" نے جمعرات 15 ستمبر کو خبر دی کہ مارسیل کے شھر میں ایکہزار میٹر کا زمین کا ٹکڑا "پورٹ ڈکس" علاقے کے نزدیک نماز پڑھنے کیلئے مسلمانوں کو دیا گیا ہے۔
فرانس کے اکثر شھروں میں مومن نمازیوں کو نماز پڑھنے میں دشواریوں کا سامنا رہتا ہے۔
فرانس کے اکثر شھروں میں مومن نمازیوں کو نماز پڑھنے میں دشواریوں کا سامنا رہتا ہے۔

ڈی سی ضلع مارسیل نے اعلان کیا ہے کہ یہ زمین کا ٹکڑا مسلمانوں کے اختیار میں دیا جاتا تاکہ سڑکوں کے بجائے یہاں نماز پڑ سکیں۔

سفیر نیوز کے مطابق ڈی سی "بوش دو رون" کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ:مساجد کے اکثر زعماء نے سڑکوں پر نماز نہ پڑنے کیلئے چارہ جوئی کرنے پر اتفاق کیا ہے اور مسجد کے اندر ہی نماز پڑھنے کا اہتمام کرنے لگے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ ایسی جگہیں ہیں جہاں مسجد کی جگہ نمازیوں کیلئے کم پڑتی ہے، مسجد کیلئے ہجوم کا سما بن جاتا ہے۔ اسلئے نماز گزاروں کیلئے ایکہزار میٹر رقبہ کی زمین کو مسلمانوں کو نماز پڑھنے کیلئے مخصوص کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس خبر سے شھر کے مومنین خوش ہوئے ہیں ، لیکن مارسیل کی جامع مسجد کے کھلنے کا بے صبری کے ساتھ انتظار کرتے ہیں جسے حال ہی مین بند کیا گیا تھا۔

https://taghribnews.com/vdcjyxem.uqetizl3fu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ