تاریخ شائع کریں2022 26 September گھنٹہ 19:31
خبر کا کوڈ : 566810

ایرانی شہر بانہ کے شہر میں 900 برقی جھٹکوں کے آلات کو ضبط

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران، ڈپو کی جگہ کی نشاندہی کی، اور عدالتی حکام کے ساتھ تعاون کے بعد، جگہ کے معائنہ کے دوران 900  برقی جھٹکوں کے آلات دریافت کیے گئے۔
ایرانی شہر بانہ کے شہر میں 900 برقی جھٹکوں کے آلات کو ضبط
ایرانی صوبے کردستان کے پولیس کمانڈر نے کہا ہے کہ بانہ کے شہر میں 900 برقی جھٹکوں کے آلات کو ضبط کرلیا گیا ہے اور مجرموں کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

 "علی آزادی" نے کہا کہ اتوار کی رات کو مغربی سرحدوں سے برقی جھٹکوں کی ایک کھیپ کو ملک کے مرکزی صوبوں میں مظاہروں میں استعمال کرنے کیلئے منتقلی کے موصولہ اطلاعات کے بعد، اس مسئلے کو بانہ شہر کے انٹیلیجنس اور عوامی سیکورٹی کے اداروں سے اٹھایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران، ڈپو کی جگہ کی نشاندہی کی، اور عدالتی حکام کے ساتھ تعاون کے بعد، جگہ کے معائنہ کے دوران 900  برقی جھٹکوں کے آلات دریافت کیے گئے۔

ایرانی صوبے کردستان کے پولیس کمانڈر نے کہا کہ اس جرم میں ملوثین کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ہم ملک کے امن اور نظم و ضبط کو کشیدکی کا شکار کرنے کیخلاف سختی سے کاروائی کریں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی صوبے کردستان کی عراق سے 220 کلومیٹر مشترکہ سرحدیں ہیں
https://taghribnews.com/vdcfyvdtxw6dvca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ