تاریخ شائع کریں2022 26 September گھنٹہ 13:02
خبر کا کوڈ : 566766

عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف ایرانی کی کاروائی

پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے حمزہ سید الشہدا (ع) کے اڈے نے کچھ گھنٹوں پہلے،عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف توپخانے اور ڈرون حملوں کا پھر سے آغاز کیا ہے۔
عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف ایرانی کی کاروائی
 پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج نے عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف توپخانے اور ڈرون حملوں کا پھر سے آغاز کیا ہے۔

پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے حمزہ سید الشہدا (ع) کے اڈے نے کچھ گھنٹوں پہلے،عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف توپخانے اور ڈرون حملوں کا پھر سے آغاز کیا ہے۔

واضح رہے کہ 24 ستمبر کو بھی پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج نے عراق کے شمالی علاقے میں قائم دہشتگرد گروہوں کے حالیہ اقدامات کے رد عمل میں ان کے اڈوں کیخلاف حملے کے تھے۔

ان حملوں میں، حمزہ سید الشہداء (ع) کے اڈے سے آئی آر جی سی کی زمینی افواج کے توپ خانے اور ڈرون یونٹوں نے درست ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس میں آرٹلری لیزر گائیڈڈ گولیوں کے ساتھ ساتھ سمارٹ اور پوائنٹ بم کا حامل ڈرون بھی شامل تھے، اور عراق کے شمال میں واقع کوملہ اور دیموکریٹک گروہوں کے اجتماعی مراکز کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
https://taghribnews.com/vdcfvvdtvw6dvea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ