QR codeQR code

ایران میں حالیہ مسائل میں بعض غیر ملکی سفارت خانوں اور سروسز کی مداخلت

23 Sep 2022 گھنٹہ 23:29

متولی اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔


 تہران کے گورنر نے کہا ہے کہ تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بات محسن منصوری نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ متولی اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

منصوری نے کہا کہ کل رات تہران کے اجتماعات میں گرفتاریوں کے دوران تین بیرونی ممالک کے شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 566465

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/566465/ایران-میں-حالیہ-مسائل-بعض-غیر-ملکی-سفارت-خانوں-اور-سروسز-کی-مداخلت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com