تاریخ شائع کریں2022 3 July گھنٹہ 17:47
خبر کا کوڈ : 556011

صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال بہتر ہے

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے مسلح افواج، سرحدی فورسز، پولیس اور سپاہ پاسداران کی کوششوں کی بدولت خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے۔
صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال بہتر ہے
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے مسلح افواج، سرحدی فورسز، پولیس اور سپاہ پاسداران کی کوششوں کی بدولت خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے۔

یہ بات میجر جنرل محمد باقری نے اتوار کے روز صوبے کردستان کے شہر سنندج کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال کو سازگار قرار دیا۔

جنرل باقری نے کہا کہ بعض اوقات بہت ہی غیر معمولی تباہ کن کارروائیاں ہوتی ہیں جن کا سرحدی پولیس، سپاہ پاسداران اور مسلح افواج زمینی اور فضا سے جوابی کارروائی کرتی ہیں اور خطے میں مستحکم سیکیورٹی قائم ہے۔
https://taghribnews.com/vdchz-nmz23nmvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ