QR codeQR code

صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال بہتر ہے

3 Jul 2022 گھنٹہ 17:47

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے مسلح افواج، سرحدی فورسز، پولیس اور سپاہ پاسداران کی کوششوں کی بدولت خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے۔


ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے مسلح افواج، سرحدی فورسز، پولیس اور سپاہ پاسداران کی کوششوں کی بدولت خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے۔

یہ بات میجر جنرل محمد باقری نے اتوار کے روز صوبے کردستان کے شہر سنندج کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال کو سازگار قرار دیا۔

جنرل باقری نے کہا کہ بعض اوقات بہت ہی غیر معمولی تباہ کن کارروائیاں ہوتی ہیں جن کا سرحدی پولیس، سپاہ پاسداران اور مسلح افواج زمینی اور فضا سے جوابی کارروائی کرتی ہیں اور خطے میں مستحکم سیکیورٹی قائم ہے۔


خبر کا کوڈ: 556011

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/556011/صوبہ-کردستان-میں-سلامتی-کی-صورتحال-بہتر-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com