تاریخ شائع کریں2022 24 May گھنٹہ 23:25
خبر کا کوڈ : 550875

 ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اجلاس کا کل ہو گا

ایران اور روس تیل اور گیس کے ذخائر اور جیو پولیٹیکل پوزیشن کے لحاظ سے بہت زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ مل کر بین الاقوامی معیشت اور توانائی کے شعبے میں نئے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
 ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اجلاس کا کل ہو گا
 ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اجلاس کا کل بروز بدھ مطابق 24 مئی کو انعقاد کیا جاتا ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلی سطحی روسی وفد تہران کا دورہ کرے گا۔

ایران اور روس تیل اور گیس کے ذخائر اور جیو پولیٹیکل پوزیشن کے لحاظ سے بہت زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ مل کر بین الاقوامی معیشت اور توانائی کے شعبے میں نئے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔

روس خبررسان ادارے سپوٹنگ کے مطابق، نائب روسی وزیر اعظم "الکساندر نواک" آج بروز منگل کو دورہ تہران پہنچیں گے اور کل کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔

ایران اور روس دونوں توانائی پر مبنی ملک ہیں، اور ان کی معیشتوں نے برآمدات کی بنیاد پر ترقی کی ہے۔

ایرانی وزیر تیل "جواد اوجی" جو 18 جنوری 2022 کو دوره ماسکو کیا تھا، نے اس دورے کے بعد کہا کہ اپ اسٹریم سیکٹر میں تیل اور گیس کے شعبوں کی ترقی اور ڈاؤن اسٹریم سیکٹر میں پیٹرولیم ریفائنریوں اور پیٹرو کیمیکلز کی ترقی اور ایرانی تیل اور گیس کی صنعت میں اسٹریٹجک آلات اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں اچھے فیصلے کیے گئے۔
https://taghribnews.com/vdcjayeiiuqeioz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ