تاریخ شائع کریں2022 21 January گھنٹہ 23:13
خبر کا کوڈ : 535390

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  اتوار کے دن طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوگی۔ اس روحانی اور معنوی محفل میں بعض شعراء اہلبیت (ع) کی شان میں اپنا کلام بھی پیش کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdceon8n7jh8xxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ