المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری ہیں اور الحدیدہ کے ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے کل رات کے ہونے والے حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں
21 Jan 2022 گھنٹہ 13:35
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری ہیں اور الحدیدہ کے ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے کل رات کے ہونے والے حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 535335