QR codeQR code

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات

19 Jan 2022 گھنٹہ 18:15

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی شام کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین سے ملاقات کی۔


 ولادیمیر پیوٹین کی باضابطہ دعوت پر ماسکو کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفگو کی۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی شام کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین سے ملاقات کی۔

دوما اور ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے خطاب، ماسکو میں مقیم ایرانیوں سے ملاقاتیں، ماسکو گرینڈ مسجد میں شیعہ اور سنی علماء سے ملاقاتیں، اور روسی تاجروں سے ملاقاتیں؛ ماسکو میں ایرانی صدر کے دیگر اہم پروگراموں میں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 535168

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/535168/اسلامی-جمہوریہ-ایران-کے-صدر-کی-اپنے-روسی-ہم-منصب-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com