تاریخ شائع کریں2022 8 January گھنٹہ 14:15
خبر کا کوڈ : 533675

رہبر معظم انقلاب اسلامی 19 دی کی مناسبت سے خطاب کرے گے

اطلاعات کے مطابق کل بروز اتوار 10 بجے صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب براہ راست ٹی وی اور ریڈیو چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی 19 دی کی مناسبت سے خطاب کرے گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای قم کے عوام کے 19 دی کے قیام کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق کل بروز اتوار 10 بجے صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب براہ راست ٹی وی اور ریڈیو چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے  19 دی کی مناسبت سے ہر سال قم کے عوام سے حسینہ امام خمینی (رہ)  ملاقات کرتے تھے لیکن کورونا وائرس اور طبی پروٹوکول کی وجہ سے گذشتہ دو برس سے حضوری ملاقات ممکن نہیں جس کی وجہ سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اس دن کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست خطاب کرتے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdciypawwt1apq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس