تاریخ شائع کریں2022 4 January گھنٹہ 21:02
خبر کا کوڈ : 533299

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس منعقد ہوئی۔

یہ مجلس حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ  اور طبی دستوارات کے مطابق مجلس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی۔ حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہےگا۔
https://taghribnews.com/vdcaoenmo49neu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ