تاریخ شائع کریں2021 5 December گھنٹہ 12:57
خبر کا کوڈ : 529425

رجب طیب اردوغان کو بم سے مارنے کی کوشش ناکام

ترکی کے صدر کو بم سے اڑانے کی خبر ایسے میں سامنے آئی ہے کہ جب گزشتہ دنوں کے دوران ترکی سخت اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اس ملک کی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ دنوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں لیرکی قدر44  فیصد کمی واقع ہوئی ۔
رجب طیب اردوغان کو بم سے مارنے کی کوشش ناکام
ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس بم کو پولیس کی ایک گاڑی کے نیچے رکھا گیا تھا۔

ترکی کے صدر کو بم سے اڑانے کی خبر ایسے میں سامنے آئی ہے کہ جب گزشتہ دنوں کے دوران ترکی سخت اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اس ملک کی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ دنوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں لیرکی قدر44  فیصد کمی واقع ہوئی ۔

نرکی کے صدر نے گزشتہ 2 سال کے دوران اسٹیٹ بینک کے 3 سربراہوں کو تبدیل کیا۔ جبکہ ترک صدر نے چند روز قبل ترکی کے اقتصادی وزیر کو بھی ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔
http://www.taghribnews.com/vdcgxy9nnak9xt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس