تاریخ شائع کریں2021 4 December گھنٹہ 20:42
خبر کا کوڈ : 529357

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcamonm049nue1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ