تاریخ شائع کریں2021 4 December گھنٹہ 20:25
خبر کا کوڈ : 529353

صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا سلسلہ جلد سے جلد بند ہونا چاہئے

صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی صرف تل ابیب کی خدمت کرنا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی مسلم امہ کی ہیبت کو ختم کر دے گی۔ تحریک حماس کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں۔
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا سلسلہ جلد سے جلد بند ہونا چاہئے
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو غاصب صیہونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا سلسلہ رکوانے کی کوشش کرنا چاہئے۔

اسماعیل ہنیہ نے مہر نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا سلسلہ جلد سے جلد بند ہونا چاہئے کیونکہ یہ پالیسی شر پسندی کے سوا کچھ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ واضح ہے کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی صرف تل ابیب کی خدمت کرنا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی مسلم امہ کی ہیبت کو ختم کر دے گی۔ تحریک حماس کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم تعلقات بحال کرنے والی حکومتوں کو اپنے فیصلوں پرنظرثانی کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ بیت المقدس کی بنیاد صیہونی تنازعہ اور دشمنی پر قائم ہے اور استقامتی محاذ اپنی تقویت اور تیاری کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔
http://www.taghribnews.com/vdcgny9nwak9xw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس