تاریخ شائع کریں2021 29 November گھنٹہ 23:08
خبر کا کوڈ : 528762

تہران آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہوں کے اجلاس کی میزابانی کرنے کو تیار ہے

وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے روس کے نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطی و افریقہ کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے  میخائیل بوگدانف سے ملاقات میں کہا کہ تہران، آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کو تیار ہے۔
تہران آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہوں کے اجلاس کی میزابانی کرنے کو تیار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہوں کے اجلاس کی میزابانی کرنے کو تیار ہے۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے روس کے نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطی و افریقہ کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے  میخائیل بوگدانف سے ملاقات میں کہا کہ تہران، آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کو تیار ہے۔

انہوں نے ویانا مذکرات میں روس کے سرگرم کردار کی قدردانی کی۔ انہوں نے پیر کی شام تہران کے دورے پر آئے روس کے نائب وزیر خارجہ سے وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ترکمنستان کے دار الحکومت عشق آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے پندرہویں سربراہی اجلاس کے جانب اشارہ کرتے ہوئے علاقائی سطح پر باہمی تعاون پر خوشی کا اظہار کیا اور علاقائی ممالک کے رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقات کو مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا۔
https://taghribnews.com/vdcjmoei8uqe8az.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ