تاریخ شائع کریں2021 26 November گھنٹہ 21:34
خبر کا کوڈ : 528320

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی رہائی کے احکامات جاری

قابض اسرائیلی جیل میں صہیونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد سہنے کے بعد بالآخرمقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی محمد حسین کی گذشتہ روز رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔
بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی رہائی کے احکامات جاری
رہائی کے بعد فلسطینی نے اپنے اہل خانہ سے2 برس ایک ماہ بعد  ملاقات میں بتایا کہ اسے  قید کے دوران مختصر خوراک دی جاتی رہی اور بیما ر ہونے کی صورت می کسی قسم کی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی تھی۔

قابض اسرائیلی جیل میں صہیونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد سہنے کے بعد بالآخرمقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی محمد حسین کی گذشتہ روز رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

قابض صہیونی عدالت میں اسیرکے خلاف پر تشدد کارروائیوں میں شریک ہونے اورآبادکاروں کی بستیوں میں شر پسندانہ اقدامات کے الزامات کی پاداش میں جیل انتظامیہ بد ترین تشدد کر تی رہی اور اسے تنگ و تاریک زندانوں میں کئی ہفتوں تک قید رکھا گیا ۔

رہائی کے بعد فلسطینی نے اپنے اہل خانہ سے2 برس ایک ماہ بعد  ملاقات میں بتایا کہ اسے  قید کے دوران مختصر خوراک دی جاتی رہی اور بیمار ہونے کی صورت میں کسی قسم کی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcj8oeiyuqe8tz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ