فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء کے عوامی وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ دشمن، یمن کے عوام میں اختلافات کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی-اماراتی جارح اتحاد نے الحدیدہ میں وحشیانہ جرائم بھی انجام دیئے ہیں۔
ملک کے چپے چپے سے جارح قوتوں کو نکال کرہی چین سے بیٹھیں گے
29 Nov 2021 گھنٹہ 23:07
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء کے عوامی وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ دشمن، یمن کے عوام میں اختلافات کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی-اماراتی جارح اتحاد نے الحدیدہ میں وحشیانہ جرائم بھی انجام دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 526702