تاریخ شائع کریں2021 19 October گھنٹہ 13:01
خبر کا کوڈ : 523229

داعی وحدت مرحوم آیت اللہ تسخیری کی کتابوں کے مجموعے کی رونمائی

اس مجموعے میں مرحوم آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی کتابوں اور دیگر عملی مقالات کو بارہ جلدوں میں جمع کیا گیا ہے
داعی وحدت مرحوم آیت اللہ تسخیری کی کتابوں کے مجموعے کی رونمائی
پینتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی قریب میں داعی وحدت مرحوم آیت اللہ تسخیری کی کتابوں کے مجموعے کی رونمائی کردی گئی۔

تقریب نیوز کے مطابق پینتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے داعی وحدت مرحوم آیت اللہ تسخیری کی کتابوں کے مجموعے "موسعہ آیت الہ تسخیری"کی رونمائی کی۔

اس موقع پر عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر حمید شہریاری بھی موجود تھے۔

اس مجموعے میں مرحوم آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی کتابوں اور دیگر عملی مقالات کو بارہ جلدوں میں جمع کیا گیا ہے ۔
 
https://taghribnews.com/vdcci1qpo2bqii8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ