ہمارے نمائندے کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
ایرانی جنرل محمد باقری اور ان کے ہمراہ وفد کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی
15 Oct 2021 گھنٹہ 20:33
ہمارے نمائندے کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ: 522779