تاریخ شائع کریں2021 8 October گھنٹہ 18:42
خبر کا کوڈ : 521884

عمان بہت جلد اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرے گا

ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے دعویٰ کیا ہےکہ آئندہ چند روز میں عمان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکےوہ چھٹا اسلامی ملک بن جائے گا جس نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔
عمان بہت جلد اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرے گا
عمان بہت جلد اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرے گا، اسرائیلی  حکام کا دعویٰ،

ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے دعویٰ کیا ہےکہ آئندہ چند روز میں عمان اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکےوہ چھٹا اسلامی ملک بن جائے گا جس نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔

صہیونی عہدیدارنے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے عمان کےساتھ سفارتی تعلقات کے حوالے سے 1991 میں ہونے والے مزاکرات ہیں جن میں  عمان کے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے کئی منصوبے ہیں اورعمان وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو 1993 میں اسرائیل فلسطین اوسلو معاہدے کے بعد سفارتی دفتر قائم کرنے کی اجازت دی۔

خیال رہے کہ عمان میں یہ اسرائیلی دفاتر القدس میں2000 دوسری انتفاضہ کے آغاز کے بعد بند ہو گئےتھےاور دوسری انتفاضہ کے دارون صہیونی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم 4،973 فلسطینی شہید  ہوئےان میں 1،262 بچے ، 274 خواتین اور 32 طبی عملے شامل تھے۔
https://taghribnews.com/vdch6znmk23ni6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ