QR codeQR code

افغانستان میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک

26 Sep 2021 گھنٹہ 18:12

المیادین کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی کل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور ننگرھار پر دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔


طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی کل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور ننگرھار پر دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔

گزشتہ چند دنوں کے دوران تکفیری گروہ داعش کے ننگرھار میں ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں میں کئی طالبان اور عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔

طالبان کا کہنا ہے کہ جلد ہی داعش پر قابو پا لیا جائیگا۔


خبر کا کوڈ: 520393

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/520393/افغانستان-میں-دہشتگرد-گروہ-داعش-کا-ایک-اہم-سرغنہ-ابوعمر-خراسانی-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com