QR codeQR code

افغانستان میں پیر کی شب دو دھماکہ

21 Sep 2021 گھنٹہ 16:38

افغان ذرا‏‏ئع کے حوالے سے فارس نیوز کے مطابق، ان دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔قابل ذکر ہے کہ سنیچر کے روز جلال آباد میں ایک کے بعد ایک تین دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے تھے


افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔

افغان ذرا‏‏ئع کے حوالے سے فارس نیوز کے مطابق، ان دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ سنیچر کے روز جلال آباد میں ایک کے بعد ایک تین دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے تھے

افغانستان میں جب سے طالبان اقتدار میں آئے ہیں، اس وقت سے اس ملک میں متعدد حملے اور دہشتگردانہ دھماکے ہوئے ہیں۔

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے حالیہ دھماکوں کی ذمہ داری لی ہے۔


خبر کا کوڈ: 519711

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/519711/افغانستان-میں-پیر-کی-شب-دو-دھماکہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com