تاریخ شائع کریں2021 24 August گھنٹہ 21:28
خبر کا کوڈ : 516405

صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

اس نوجوان کی گرفتاری کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران براہ راست فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح مشرقی نابلس کے بلاطہ کیمپ پر ایک فلسطینی نوجوان کے گھر پر حملہ کر کے سارا ساز و سامان تباہ کر دیا اور خود اسے بھی گرفتار کر لیا۔

اس نوجوان کی گرفتاری کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران براہ راست فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔

صیہونی فوجیوں نے منگل کو بعض دیگر فلسطینی علاقوں پر بھی یلغار کی اور ایک آزاد شدہ فلسطینی نوجوان سمیت کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
 
https://taghribnews.com/vdcawinmm49n6y1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ