تاریخ شائع کریں2021 1 August گھنٹہ 16:58
خبر کا کوڈ : 513667

ایرانی نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی

یہ تقریب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد کی جائےگی۔ اس تقریب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی قانون کے مطابق ایران کے نئے صدر کو صدارت کے عہدے پر منصوب کریں گے۔ صدارتی تنفیذ اور تقرری کی تقریب منگل کے دن صبح 10 بجکر 30 منٹ پر ایران کے ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا سے براہ راست نشر کی جائےگی۔

اس تقریب میں وزیر داخلہ انتخابات کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کریں گے اور حکم تنفیذ کی قرائت اورنئے صدرسید ابراہیم رئیسی کے مختصر بیان کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی خطاب کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdch-xnmq23nz-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ