تاریخ شائع کریں2021 1 August گھنٹہ 15:54
خبر کا کوڈ : 513654

زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر کی اسپیکر سے ملاقات

 زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر عباس نوازانی نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جیکب فرانسس مودندا سے  ملاقات میں عالمی اور علاقائی مسائل نیز باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر کی اسپیکر سے ملاقات
زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔

 زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر عباس نوازانی نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جیکب فرانسس مودندا سے  ملاقات میں عالمی اور علاقائی مسائل نیز باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سیاسی، اقتصادی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلقات کے فروغ  سمیت پارلیمانی سفارتکاری پر تاکید کی گئی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک نے ایران و زیمبابوے کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئےعالمی سطح  تعاون کے فروغ اور امریکہ کی یکطرفہ نیز امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے پر بھی زور دیا۔

اس ملاقات میں زیمبابوے کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے امریکہ کو سب سے زیادہ انسانی حقوق کو پامال کرنے والا ملک قرار دیا۔
https://taghribnews.com/vdcdks0koyt0f96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ