تاریخ شائع کریں2021 1 August گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 513644

امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں،امریکہ سےجھڑپیں شروع  ہو سکتی

 عراق کی مزاحمتی تحریک کے نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ کسی بھی لمحے امریکا کےساتھ عراق میں جھڑپیں شروع ہو سکتی ہے کیونکہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے۔
امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں،امریکہ سےجھڑپیں شروع  ہو سکتی
عراق کی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے اور کسی بھی لمحے جھڑپیں شروع  ہو سکتی ہیں۔

 عراق کی مزاحمتی تحریک کے نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ کسی بھی لمحے امریکا کےساتھ عراق میں جھڑپیں شروع ہو سکتی ہے کیونکہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے۔

عراق کے مزاحمتی گروہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا کے دہشت گرد فوجی عراق سے نہيں نکلے تو ان کے خلاف حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔

عراق کے اس عہدیدار نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے کسی بھی لمحے جنگ شروع ہو سکتی ہے کیونکہ امریکا عراق سے نکلنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے تاکید کی کہ ہم امریکا سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، ہم جنگ کا آغاز اور اختتام کا تعین کریں گے کیونکہ امریکا، غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے عراقی عوام کے ارادے اور ان کے مطالبے کو پورا کرنا نہیں چاہتا۔
https://taghribnews.com/vdcc01qp02bqse8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ