تاریخ شائع کریں2021 27 July گھنٹہ 21:43
خبر کا کوڈ : 513143

ہماری جنگ پاکستان اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں سے ہے، تحریک طالبان پاکستان

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا ہے کہ ہماری جنگ پاکستان اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں سے ہے۔ افغانستان میں طالبان کی کامیابی ہماری کامیابی ہے۔

پاک افغان بارڈر کے قریب نامعلوم مقام پر موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ، نور ولی محسود نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کی کامیابی ہماری کامیابی ہے افغان طالبان سے ہمارے تعلقات بھائی چارے ، دوستی اور اسلامی اصولوں پر مبنی ہیں ، نور ولی محسود کا کہنا تھا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک مسلمان کی کامیابی دوسرے مسلمانوں کی کامیابی میں مدد فراہم کرتی ہے

یہ وقت ہی واضح کرے گا کے افغان طالبان کی کامیابی کا ہمیں کوئی فائد ہ ہوگا یا نہیں تاہم ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات کا کنٹرول حاصل کرکے اسے آزاد کروائیں

یاد رہے کہ نور ولی محسود 2018میں ملا فضل اللہ کے مرنے کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ بنا تھا اور اس کا یہ پہلا انٹر ویو ہے۔
 
http://www.taghribnews.com/vdcgtw9nwak9qq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس