تاریخ شائع کریں2021 26 July گھنٹہ 22:34
خبر کا کوڈ : 513020

عراق کی استقامتی تحریک نجبا کا اعلان،عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گے

عراق کی استقامتی تحریک نجبا کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں موجودگی برقرار رکھنے کے لئے موجودگی کا عنوان بدلنا امریکا کی نئی چال ہے۔
عراق کی استقامتی تحریک نجبا کا اعلان،عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گے
عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔

عراق کی استقامتی تحریک نجبا کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں موجودگی برقرار رکھنے کے لئے موجودگی کا عنوان بدلنا امریکا کی نئی چال ہے۔

انہوں نے کہا کہ نام اور عنوان سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور امریکی جس بھی عنوان سے عراق میں رہیں گے ان پر حملہ کیا جائے گا-

تحریک النجبا کے ترجمان کے مطابق عراق کے عبوری وزیر اعظم، وزیر دفاع اور قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے کہا کہ عراق کو اپنی سیکورٹی اور استحکام کے لئے غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے-

عراق کے دیگر گروہوں نے بھی اپنے ملک میں دہشت گرد امریکی فوج کی کسی بھی عنوان سے موجودگی کی مخالفت کی ہے -
 
https://taghribnews.com/vdcauenmw49n6w1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ