تاریخ شائع کریں2021 26 July گھنٹہ 17:57
خبر کا کوڈ : 512996

صیہونی حکومت نے مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز اتوار کو مراکش پہنچی۔ سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے 7 ماہ قبل سفارتی تعلقات قائم کئے تھے۔
صیہونی حکومت نے مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز اتوار کو مراکش پہنچی۔ سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے 7 ماہ قبل سفارتی تعلقات قائم کئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کی فلسطین، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غداری اور خیانت کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب اس سلسلے میں بنیادی کردار ادا کررہا ہے۔ سعودی عرب کے اشاروں پر بحرین اور امارات نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے اور سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے پر تول رہا ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcb95bs0rhb89p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ