تاریخ شائع کریں2021 19 June گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 508408

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش

اطلاعات کے مطابق صدارتی امیدواروں محسن رضائی ، ناصرہمتی اور قاضی زادہ ہاشمی نے آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملت کا منتخب صدر تسلیم کرتے ہوئے انہيں مبارکباد پیش کی ہے۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق صدارتی امیدواروں محسن رضائی ، ناصرہمتی اور قاضی زادہ ہاشمی نے آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملت کا منتخب صدر تسلیم کرتے ہوئے انہيں مبارکباد پیش کی ہے۔

دوسری جانب صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے بھی نئے صدر کا نام لئے بغیر مبارکباد پیش کی ہے،  اب سے ذرا دیر پہلے اپنے ایک خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی کامیابی پر باضابطہ طور سے مبارکباد کا پیغام بعد میں جاری کروں گا۔

مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر محمد قالیباف نے بھی آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدر منتخب ہوجانے پر اپنی اور اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdce7v8nvjh87ei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ