تاریخ شائع کریں2021 7 May گھنٹہ 21:08
خبر کا کوڈ : 502950

حماس کا یوم قدس کی مناسبت سے بیان

تحریک جہاد اسلامی نے بھی زور دے کر کہا ہے کہ تمام فلسطینی ، بیت المقدس کو غصب کرنے والی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہیں ۔
حماس کا یوم قدس کی مناسبت سے بیان
فلسطینی گروہوں نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے بیان جاری کر کے تمام فلسطینیوں اور مسلم امہ سے اپیل کی ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوں-

تحریک حماس نے جمعے کو جاری کردہ اپنے بیان میں بیرون ملک موجود تمام فلسطینیوں ، عرب قوم اور مسلم امہ سے بھی بیت المقدس کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہونے اور مسجد الاقصی پر غاصبوں کی جارحیتوں کا مقابلہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ۔

تحریک جہاد اسلامی نے بھی زور دے کر کہا ہے کہ تمام فلسطینی ، بیت المقدس کو غصب کرنے والی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحد ہیں ۔
 
https://taghribnews.com/vdcamunmw49nwo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ