تاریخ شائع کریں2021 21 April گھنٹہ 21:50
خبر کا کوڈ : 500941

صدر بشار الاسد تیسری مدت کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

 بشارالاسد کا خاندان اور ان کی جماعت ’البعث‘ پانچ دہائیوں سے شام پر حکمرانی کر رہے ہیں۔
صدر بشار الاسد تیسری مدت کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے
شام کے صدر بشار الاسد تیسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

صدربشار الاسد نے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

 بشارالاسد کا خاندان اور ان کی جماعت ’البعث‘ پانچ دہائیوں سے شام پر حکمرانی کر رہے ہیں۔

صدربشارالاسد نے 20 سال پہلے اپنے والد حافظ الاسد کی وفات کے بعد شام کے صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

شام میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 26 مئی کو کیا جائے گا۔
 
https://taghribnews.com/vdci5uawzt1au32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ