تاریخ شائع کریں2021 17 April گھنٹہ 15:54
خبر کا کوڈ : 500327

افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکہ

افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے، جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے کے دیگر چیک پوسٹوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکہ
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

 افغانستان کے  صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں  کم از کم 3 پولیس اہلکار جاں بحق  اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے، جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے کے دیگر چیک پوسٹوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

گورنر ہرات کے مطابق طالبان نے صوبے کے 6 اضلاع میں چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سیکیورٹی فورسز سے طالبان کی جھڑپیں جاری ہیں تاہم دیگر 5 اضلاع میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
 
https://taghribnews.com/vdcgxz9nuak9zw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ