تاریخ شائع کریں2021 16 April گھنٹہ 15:33
خبر کا کوڈ : 500173

امریکہ:فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک

مقامی میڈیا کے مطابق انڈیانا پولس کے بین الاقوامی ائرپورٹ کے قریب ایک عمارت میں ہونے والی فائرنگ میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ:فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک
امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔

مقامی میڈیا کے مطابق انڈیانا پولس کے بین الاقوامی ائرپورٹ کے قریب ایک عمارت میں ہونے والی فائرنگ میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انڈیانا پولس میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں کافی زیادہ تعداد میں لوگ ز‍خمی ہوگئے ہيں۔ جس عمارت میں فائرنگ ہوئی ہے وہ انڈیانا پولس ائرپورٹ کے بالکل قریب واقع ہے، پولیس نے ابھی تک اس واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی ہے۔

امریکہ میں گن کلچر کے نتیجے میں آئے دن اس طرح کے واقعات پیش آتے رہتے ہيں۔
https://taghribnews.com/vdcfexdtmw6dxya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ