تاریخ شائع کریں2021 16 April گھنٹہ 15:18
خبر کا کوڈ : 500168

نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں

یورپی یونین کی نام نہاد انسانی حقوق سے متعلق پابندیاں۔ ایٹمی سمجھوتے کے تعلق سے گویا ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔
نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یورپ کی جانب سے عائد کردہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کے معنی میں ہيں۔

سید عباس عراقچی نے پریس ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی نام نہاد انسانی حقوق سے متعلق پابندیاں۔ ایٹمی سمجھوتے کے تعلق سے گویا ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بہانے گزشتہ پیر کو ایران کے آٹھ شہریوں اور تین اداروں کے خلاف پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcjmyeiouqeyvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ