تاریخ شائع کریں2021 13 April گھنٹہ 18:52
خبر کا کوڈ : 499863

عراق میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ

بتایا جاتا ہے کہ منگل کی دوپہر عراق کے جنوبی صوبے المثنی کے علاقے سماوہ میں ایک امریکی کاروان پر حملہ ہوا ہے، تاہم اس حملے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
عراق میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ
عراق کے جنوبی علاقے میں ایک اور امریکی فوجی کاروان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے جنوبی علاقے سماوہ  میں ایک امریکی فوجی کاروان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ منگل کی دوپہر عراق کے جنوبی صوبے المثنی کے علاقے سماوہ میں ایک امریکی کاروان پر حملہ ہوا ہے، تاہم اس حملے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تاحال کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
حالیہ مہینوں کے دوران عراق میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملوں میں کافی شدت آگئی ہے۔

امریکہ نے اپنے مسلح دہشت گردوں کی نجات کے لئے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ٹرک اور ٹرالر استعمال کرنے شروع کرديئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciq3a5pt1a3v2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ