تاریخ شائع کریں2021 13 April گھنٹہ 14:20
خبر کا کوڈ : 499813

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگا

طلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگا
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔

طلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کا کل بروز بدھ سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سہ پہر پانچ بجے سے آغاز ہوجائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcdfn0osyt0nj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ