تاریخ شائع کریں2021 13 April گھنٹہ 13:33
خبر کا کوڈ : 499796

پیرس کے ہسپتال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ پیرس کے ایک ہسپتال میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔
پیرس کے ہسپتال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ پیرس کے ایک ہسپتال میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔

مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا نے پولیس ذرا‏ئع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ یہ واقعہ دہشتگردی نہیں بلکہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے۔اس واقعے سے متعلق دیگر تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdnn0o9yt0n56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ