تاریخ شائع کریں2021 13 April گھنٹہ 13:29
خبر کا کوڈ : 499795

روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات

اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرآئے روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے آج صبح تہران میں اپنے قیام کے دوران ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات
تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرآئے روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے آج صبح تہران میں اپنے قیام کے دوران ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔

ان کا یہ دورہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر عمل میں آرہا ہے اور اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے مسائل پر صلاح و مشورہ کرنا بتایا گیا ہے۔

سرگئی لاؤروف تہران میں اپنے قیام کے دوران صدرمملکت حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdccooq0p2bqom8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ